First meeting between UAE and Israeli diplomats

یو اے ای اور اسرائیل کے سفارت کاروں کی لاس اینجلس میں پہلی ملاقات

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے اعلیٰ سفارتی عہدے داروں نے اتوار کے روزامریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس میں ملاقات کی ہے۔دونوں ملکوں کے نمایندوں میں امریکا کے مغربی ساحلی علاقے میں یہ پہلی ملاقات مزید پڑھیں

UAE Minister meets Israeli ministers

اماراتی وزیر صنعت ٹیکنالوجی کی باہمی تعاون کے فروغ کے لیے اسرائیلی وزرا سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے صنعت و جدید ٹیکنالوجی اور ‘ای ڈی این او سی’ گروپ کے سی ای او سلطان الجابر نے اسرائیلی وزیر توانائی اور وزیر معیشت و صنعت سے اپنی ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

Restoration of entry permits

ابوظبی اور یو اے ای کی دوسری امارتوں میں داخلے کے اجازت نامے اور سیاحتی ویزے بحال

متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزوں سمیت ملک میں داخلے کے اجازت نامے کا سلسلہ بحال کردیا ہے۔یو اے ای نے مارچ میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے غیرملکیوں کو ویزوں کا اجرا معطل کردیا تھا۔اب حکومت مزید پڑھیں

UAE denies internal security agreement with Israel

امارات کی اسرائیل کے ساتھ داخلی سلامتی سے متعلق معاہدے کی تردید

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ دوطرفہ معاہدے میں دونوں ملکوں کے درمیان داخلی سلامتی سے متعلق کسی بھی ڈیل کی تردید کی ہے۔ عرب امارات کی وزارت برائے امور خارجہ میں بین الاقوامی سلامتی تعاون کے شعبہ کے مزید پڑھیں

anwar-gargash

متعدد عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں: انورقرقاش

متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ متعدد عرب ممالک اس وقت اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنے کے لیے مختلف مراحل میں ہیں۔ انھوں نے یہ انکشاف امریکی تھنک ٹینک مزید پڑھیں

Emirates

دبئی کی الامارات ائیرلائنز اسرائیل کے لیے پروازیں چلانے کو تیار، صرف منظوری کی منتظر

دبئی کی الامارات ایمریٹس ائیرلائنز اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے کے اعلان کے بعد مسافر پروازیں چلانے کو تیار ہے۔البتہ فی الوقت وہ اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان شہری ہوابازی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون مزید پڑھیں

Israel UAE

اسرائیل میں اماراتی سیاحوں کے پاسپورٹس پر مہر نہیں لگے گی: وزارتِ خارجہ

اسرائیل میں متحدہ عرب امارات سے آنے والے سیاحوں کے پاسپورٹس پر مہر نہیں لگے گی۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نزار عمر نے کہا ہے کہ اسرائیل میں آنے والے سیاحوں کے پاسپورٹس پر بالعموم بارڈر کنٹرول (ہوائی مزید پڑھیں

UAE residents do not need an entry permit to return

کوویڈ ۔19: متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو واپسی کے لئے انٹری پرمٹ کی ضرورت نہیں

ابوظہبی: بیرون ملک پھنسے تارکین وطن رہائش پذیر جو متحدہ عرب امارات واپس جانا چاہتے ہیں انہیں بدھ سے رہائشی داخلہ اجازت نامے کے لئے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ منگل کے روز اس اقدام کا اعلان نیشنل ایمرجنسی مزید پڑھیں