First meeting between UAE and Israeli diplomats

یو اے ای اور اسرائیل کے سفارت کاروں کی لاس اینجلس میں پہلی ملاقات

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے اعلیٰ سفارتی عہدے داروں نے اتوار کے روزامریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس میں ملاقات کی ہے۔دونوں ملکوں کے نمایندوں میں امریکا کے مغربی ساحلی علاقے میں یہ پہلی ملاقات مزید پڑھیں

Pompeo will support talks between Turkey and Greece

بحیرہ روم کے تنازع پر ترکی اور یونان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کریں گے: پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکا مشرقی بحیرہ روم میں تیل کی تلاش اور گیس سمیت قدرتی وسائل کی پر ترکی اور یونان میں پیدا ہونے والے تنازع کے حل کے لیے انقرہ مزید پڑھیں

US economic sanctions on Iran

ایران اور حزب اللہ عہدیداروں پر امریکا کی نئی اقتصادی پابندیاں

جمعرات کے روز امریکا نے ایران اور لبنانی حزب اللہ ملیشیا کے عہدیداروں پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کی ہیں۔ پابندیوں نے تہران میں بڑی تعداد میں ایرانی عہدیداروں کو ہدف بنایا گیا ہے۔امریکی حکومت نے لبنانی حزب اللہ کی مزید پڑھیں

iranian oil

پابندیوں کے باعث ہم تیل کا ایک قطرہ فروخت کے قابل بھی نہیں رہے: ایران

امریکا کی طرف سے ایران پر نئی اقتصادی پابندیوں کے قریب آنے سے ہی ایرانی عہدیدار پہلے سے عاید پابندیوں پر چلا اٹھے ہیں۔ ایرانی ایرانی صدر حسن روحانی کے معاون اور بجٹ سازی کمیٹی کے سربراہ محمد باقر نوبخت مزید پڑھیں

Saudi 2020

صحت کے ایس اوپیز کے تحت سرحدیں کھولنے سے معاشی خوشحالی آئی گی: سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ کرونا کی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے وضع کردہ ضابطوں اور شرائط کی پابندی کے تحت سرحدیں‌ کھولنے سے عوام کی خوشی اور اقتصادی بحالی کی راہ ہموار ہو گی۔ سعودی عرب کے مزید پڑھیں

Kelly Craft

ایران کو ہتھیاروں کے حصول کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے: اقوام متحدہ میں امریکی مندوب

اقوام متحدہ میں امریکا کی خاتون مندوب کیلی کرافٹ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ایران کو ہتھیاروں کے حصول کی اجازت نہیں دے گا۔ کیلی نے کہا کہ ایران ہتھیاروں کو دہشت گردی کے واسطے استعمال کرتا ہے مزید پڑھیں

Brian Hook

ایران پر تمام سابقہ پابندیوں کے نفاذ میں کسی کی ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں: برائن ہک

امریکا کے ایران کے لیے سبکدوش ہونے والے امریکی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ ایران پر اقوام متحدہ کی تمام سابقہ پابندیوں کی بحالی کے حوالے سے کسی اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ امریکا اپنے اور اپنے اتحادیوں مزید پڑھیں

ceasefire between the warring parties in Libya

لیبیا میں متحارب فریقین میں جنگ بندی کے اعلان پر عالمی برادری کا خیر مقدم

لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی طرف سے قومی فوج کے خلاف جاری لڑائی روکنے اور جنگ بندی کے اعلان پر عالمی برادری کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔ عالمی برادری کی طرف سے سامنے آنے والے رد مزید پڑھیں