عمر ہم نے اپنی پتا نہیں کہاں ضائع کر دی۔ اَب کہیں جا کے استاد بڑے غلام علی خاں کا راگ یمن میں ترانہ سننے کا نادر موقع میسر ہوا ہے۔ یوٹیوب پہ آوارگی کررہے تھے کہ یہ تقریباً ساڑھے مزید پڑھیں

عمر ہم نے اپنی پتا نہیں کہاں ضائع کر دی۔ اَب کہیں جا کے استاد بڑے غلام علی خاں کا راگ یمن میں ترانہ سننے کا نادر موقع میسر ہوا ہے۔ یوٹیوب پہ آوارگی کررہے تھے کہ یہ تقریباً ساڑھے مزید پڑھیں
یہ جو ایک پیج کی کہانی ہمیں سنائی جاتی ہے اس کا فائدہ تو تب ہی ہے کہ سخت فیصلے لیے جا سکیں۔ اگر ایسا نہیں ہونا اور وہی ڈھیلی ڈھالی چال رہنی ہے تو ہماری بلا سے کہ ایک مزید پڑھیں
ان جائیدادوں اور ماضی کے عہدوں کا کیا فائدہ کہ اس عمر میں بھی آپ احتساب عدالتوں کی پیشیاں بھگت رہے ہوں۔ ایک صدرِ پاکستان رہ چکے ہیں دوسرے تین بار وزارت عظمیٰ کے عہدے تک پہنچے۔ ان کی زندگیاں مزید پڑھیں
تحفظِ بنیادِ اسلام بل… جس کسی نے بھی اس مجوزہ قانون کا نام تجویز کیا ہے داد کا مستحق ہے۔ تحفظِ اسلام کی اصطلاح تو ہم سنتے آئے تھے لیکن یہ تحفظِ بنیادِ اسلام تو کسی ذہین اور زرخیز ذہن مزید پڑھیں
آئین کی بالادستی کامسئلہ یہاں ہر گزنہیں ۔ آئین موجود اوربالادست ہے لیکن اس بالا دستی نے ہمارا کیا بگاڑا؟قانون کی حکمرانی نے ہماراکیابگاڑا؟ پاکستان کے بیشتر تھانوں میں جو تفتیش کے نام پہ مرمت ہوتی ہے کوئی قانون اسے مزید پڑھیں
اوروں کا لاہور وسیع ہوگا‘ ہمارا لاہور بہت ہی محدود ہے اور اب تو بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ ہمارا لاہور اس سرائے کے کمرے تک رہ گیا ہے جہاں ہمارا قیام ہوتا ہے۔ جائیں بھی تو کہاں مزید پڑھیں
لاہور کے جمخانہ کلب میں میرے بال ذیشان سنوارتا ہے۔ سنوارتا ہے یا بگاڑتا یہ فیصلہ میں نہیں کر سکا لیکن میرے بالوں پہ قینچی اُسی کی چلتی ہے۔ یہ پچھلے الیکشن سے پہلے کی بات ہے، ذیشان کے ہاتھ مزید پڑھیں
مت پوچھیے اہلِ دل پہ کیا گزری۔ ہر دروازہ بند، سرائے ویران، راحت افزا کمرے مقفل۔ ہماری بد قسمتی ہے کہ زہد اور تقویٰ والوں سے کم ہی راہ و رسم رہی ہے لیکن جو اہلِ دل ملتے اُن کو مزید پڑھیں