We are one nation

ہم تین ممالک واحد ملت ہیں، پاکستانی وزارتِ دفاع کا آذربائیجان سے اظہارِ یکجہتی

آذری دارالحکومت باکو میں مکانات کی کھڑکیوں کو پاکستان اور ترکی کے پرچموں سے سجایا گیا۔ آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان ’نگورنو کارا باخ‘ کے تنازع پر جنگ جاری ہے جس میں آذری فوج نے نمایاں سطح کی کامیابیاں مزید پڑھیں

Armenia sets timetable for withdrawal

آرمینیا ناگورنوقراباغ سے انخلا کا نظام الاوقات دے،پھر جنگ بندی ہوگی: الہام علیوف

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے آرمینیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ناگورنوقراباغ اور اس سے ملحقہ آذری علاقوں سے انخلا کا نظام الاوقات دے۔جب تک ایسا نہیں ہوتا آذر بائیجان لڑائی نہیں روکے گا۔انھوں نے اتوار کے روز مزید پڑھیں

First meeting between UAE and Israeli diplomats

یو اے ای اور اسرائیل کے سفارت کاروں کی لاس اینجلس میں پہلی ملاقات

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے اعلیٰ سفارتی عہدے داروں نے اتوار کے روزامریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے بڑے شہر لاس اینجلس میں ملاقات کی ہے۔دونوں ملکوں کے نمایندوں میں امریکا کے مغربی ساحلی علاقے میں یہ پہلی ملاقات مزید پڑھیں

Chronovirus

کروناوائرس :پابندیوں میں نرمی کی صورت میں 2021ء تک قریباً 33 لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ

دنیا بھر کی حکومتوں نے اگر کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سماجی فاصلے اور اجتماعات پرعاید پابندیوں میں نرمی کی تو 2021ء تک 33 لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں۔ واشنگٹن یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ برائے ہیلتھ میٹرکس مزید پڑھیں

Iran legitimized Azerbaijan's rights

ایران نے بھی مسئلہ قارا باغ پر آذربائیجان کے حقوق کو جائز قرار دے دیا

ایران کا آذربائیجان کی ملکی سالمیت اور اس پر عمل در آمد کے معاملے پر مؤقف قدرے واضح ہے حکومتِ ایران کے ترجمان علی ربیع کا کہنا ہے کہ آرمینیا کے آذربائیجان کی سرزمین پر قبضے کے باعث پیدا ہونے مزید پڑھیں

UAE Minister meets Israeli ministers

اماراتی وزیر صنعت ٹیکنالوجی کی باہمی تعاون کے فروغ کے لیے اسرائیلی وزرا سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے صنعت و جدید ٹیکنالوجی اور ‘ای ڈی این او سی’ گروپ کے سی ای او سلطان الجابر نے اسرائیلی وزیر توانائی اور وزیر معیشت و صنعت سے اپنی ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

Pompeo will support talks between Turkey and Greece

بحیرہ روم کے تنازع پر ترکی اور یونان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کریں گے: پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکا مشرقی بحیرہ روم میں تیل کی تلاش اور گیس سمیت قدرتی وسائل کی پر ترکی اور یونان میں پیدا ہونے والے تنازع کے حل کے لیے انقرہ مزید پڑھیں

order to attack Iran

فوج کو ایران پر پیشگی حملے کا حکم دے سکتے ہیں: نیتن یاھو

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شمالی سرحدوں کے قریب اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے ایران پر پیشگی حملہ کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب جنوبی مزید پڑھیں