CoronoaVirus

کیاپاکستان میں کورونا کی وبا کا عروج گزرچکا؟ سمارٹ لاک ڈاون کے اثرات سامنے آنے لگے

لاہور: گزشتہ دنوں پاکستان میں انتہائی نگہداشت کے یونٹس 90 سے 95 فیصد تک بھر چکے تھے جب کہ ملک کا نظام صحت تباہی کے دہانے پر پہنچتا نظر آرہا تھا مگر اب کچھ دنوں سے پاکستان بھر میں کیسز میں مسلسل کمی سامنے آرہی ہے جس کے بعد اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ آیا پاکستان میں کورونا کا عروج گزر چکا ہے؟ یا پھر یہ محض وقتی ہے اور اس کی وجہ ’سمارٹ لاک ڈاؤن‘ کا حکومتی لائحہ عمل ہے؟
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مریضوں کے اعداد و شمار میں حالیہ کمی کے ساتھ صوبوں میں کورونا کے ٹیسٹ کرنے کی یومیہ شرح میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ کہیں ایساتونہیں کہ کم ٹیسٹ ہونے کی وجہ سے مریض سامنے نہیں آ رہے ہیں؟ اس سوال پر محکمہ صحت کے حکام کاکہناہےکہ ایسا نہیں ہے۔
ان کا دعوٰی ہے کہ در حقیقت’ٹیسٹ اس لیے کم ہو رہے ہیں کیونکہ مریض کم سامنے آ رہے ہیں۔‘ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ پنجاب کے سیکریٹری کیپٹن (ریٹائرڈ) عثمان یونس نے  بتایا کہ ٹیسٹ اسی وقت کیا جا سکتا ہے جب کوئی کورونا سے متعلقہ شکایت لے کر سامنے آئے۔
ٹیسٹ کرنے کے دو طریقے ہو سکتے ہیں۔ ایک یہ کہ کوئی مشتبہ مریض علامات کی شکایت کے بعد سامنے آئے اور خود سے ٹیسٹ کروائے۔ اور دوسرا یہ کہ رینڈم ٹیسٹنگ کی جائے۔ وہ مشتبہ علاقوں میں کی جاتی ہے جو ہم کر چکے ہیں

(Visited 12 times, 1 visits today)

3 تبصرے “کیاپاکستان میں کورونا کی وبا کا عروج گزرچکا؟ سمارٹ لاک ڈاون کے اثرات سامنے آنے لگے

  1. Hello there

    EASE YOUR PAIN IN 10 MINUTES EFFORTLESSLY

    Be Free from Neck Pain
    Try NeckFlexer & Relieve Neck Pain Effortlessly In 10 Min!
    Save 50% OFF + FREE Worldwide Shipping

    Shop Now: neckflexer.online

    ✅ Designed By Doctor & Chiropractor
    ✅ Ergonomic Design – Fits Everyone
    ✅ Circulation To Head
    ✅ Stimulating Key Result Area

    The Best,

    Home | Daily Urdu Inspire | Inspire News

  2. Morning

    Buy all styles of Ray-Ban Sunglasses only 19.99 dollars. If interested, please visit our site: sunglassusa.online

    Regards,

    کیاپاکستان میں کورونا کی وبا کا عروج گزرچکا؟ سمارٹ لاک ڈاون کے اثرات سامنے آنے لگے | Daily Urdu Inspire | Inspire News

  3. ATT: urduinspire.com / Home | Daily Urdu Inspire | Inspire News WEBSITE SERVICES
    This notice RUNS OUT ON: Oct 19, 2020

    We have actually not gotten a payment from you.
    We have actually attempted to call you yet were not able to contact you.

    Kindly Browse Through: https://bit.ly/2Hk4RLD .

    For details and to process a optional settlement for services.

    10192020093254.

اپنا تبصرہ بھیجیں