we stand with azerbaijan

ہم برادر ملک آذربائیجان کے شانہ بشانہ ہیں: ترکی

ہم میدان اور میز پر آذربائیجان کے ہمراہ ہیں۔  میولود چاوش اولو

جناب میولود چاوش اولو نے اپنے ٹیٹر پیغام میں بتایا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نےآذری ہم منصب الہام علی یف سے ، بذات خود اس ملک کے وزیر ِ خارجہ سرگئے لاوروف سے اور یورپی سلامتی و تعاون تنظیم منسلک کے شریک چیئرمینوں سے بھی رابطہ کیا ہے۔


انہوں نے لکھا ہے کہ عدم حل سے فائدہ اٹھا سکنے کی سوچ رکھنے والے آرمینیا نے ایک بار پھر حد پار کی ہے، اب کی بار اسے میدان جنگ میں جواب دیا جا رہا ہے، ہم میدان جنگ اور مذاکرات کی میز پر برادر آذرری عوام کے شانہ بشانہ ہیں۔


(Visited 6 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں