hlema sultan

حلیمہ سلطان بھی پاکستانی بریانی کی مداح..

لاہور( لیڈی رپورٹر سے) تُرک اداکارہ اسرا بلجیک نے پاکستانی بریانی کو نمبر ون ڈش قرار دے دیا۔سوشل میڈیاپر وائرل ہونے و الی ایک ویڈیو میں ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار اداکرنیوالی اداکارہ مختلف پاکستانی ڈشز چکھ رہی ہیں ،انہیں کئی ڈشز میں مرچیں زیادہ لگیں تاہم پلاؤ،چکن کڑاہی ،گول گپے ،دال چاول اورجلیبی کی موجودگی میں انہوں نے بریانی کو اپنی فیورٹ ڈش قرار دے دیا ۔انہوں نے بریانی کھا کر کہایہ مجھے بہت پسند آئی اسے کھا کر سمجھ آگیا کہ پاکستان کی بریانی کیوں مشہور ہے ،آج سے یہ میری پسندیدہ ترین ڈش ہے ۔

(Visited 19 times, 1 visits today)

6 تبصرے “حلیمہ سلطان بھی پاکستانی بریانی کی مداح..

  1. Pingback: w88
  2. Pingback: PI News Wire

اپنا تبصرہ بھیجیں