aima baigh

بھارتی گانے پر ڈانس گلوکارہ آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آ گئیں

لاہور: گلوکارہ آئمہ بیگ کی ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی گانے پر ڈانس کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناڈالاتاہم کئی افراد نے ا ن کے ڈانس کی تعریف بھی کی ۔آئمہ بیگ اپنی گائیکی کیلئے مشہورہیں اورمتعدد فلموں میں وہ اپنی آوازکا جادو جگا چکی ہیں ۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں وہ ایک فوٹوگرافرعدنان قاضی کی بہن کی شادی میں بھارتی فلم کے گانے ’’تویارتوہی دل دار‘‘ پران کیساتھ رقص کررہی ہیں ۔سوشل میڈیا پر گانے کی تعریف اورتنقیدکا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔





(Visited 71 times, 1 visits today)

16 تبصرے “بھارتی گانے پر ڈانس گلوکارہ آئمہ بیگ تنقید کی زد میں آ گئیں

  1. Pingback: kejuqq
  2. Pingback: fun88
  3. Pingback: 토토사이트
  4. Pingback: diamond art kits
  5. Pingback: DevOps
  6. Pingback: 비투비홀덤

تبصرے بند ہیں