danish

اداکار دانش تیمور نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنی اہلیہ کو سپورٹ کرتے ہیں تو وہ آپ کے لئے فخر کا باعث بن سکتی ہے

لاہور : اداکارہ عائزہ خان کے شوہر اداکار دانش تیمور نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنی اہلیہ کو سپورٹ کرتے ہیں تو وہ آپ کے لئے فخر کا باعث بن سکتی ہے ۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اگر آپ اپنی اہلیہ کے خواب پورے کرنے میں اس کی مدد کرتے ہیں تو آگے چل کر وہ آپ کے لئے باعث فخر ہوگی۔ دانش تیمور کا کہناتھاکہ بیوی بھی ایک جیتی جاگتی انسان ہوتی ہے اور اس کے بھی کچھ خواب ہوتے ہیں شوہر کو چاہئے کہ وہ اس کے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دینے میں اس کی مدد کرے ،اس سے دونوں کا پیار بھی بڑھے گا۔


(Visited 31 times, 1 visits today)

16 تبصرے “اداکار دانش تیمور نے کہا ہے کہ اگر آپ اپنی اہلیہ کو سپورٹ کرتے ہیں تو وہ آپ کے لئے فخر کا باعث بن سکتی ہے

  1. Pingback: danddhvac.com
  2. Pingback: nam mo thay ngo
  3. Pingback: Market Retailers
  4. Pingback: CI CD
  5. Pingback: sexybaccarat

تبصرے بند ہیں