Champions League

چیمپئنز لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ آج کھیلا جائے ..

لزبن : لیون، بائرن میونخ، آر بی لیپزنگ اور پیرس سینٹ جرمین کی ٹیمیں سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔ چیمپئنز لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ آج کھیلا جائے گا جس میں جرمنی کی آربی لیپزنگ اور پیرس سینٹ جرمین کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

(Visited 5 times, 1 visits today)

اپنا تبصرہ بھیجیں