Gold Price

ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور: ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اورفی تولہ سونا مزید 2 ہزار 500 روپے مہنگا ہو گیا ہے جس سےایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا ایک لاکھ 13 ہزار 169 روپے کا ہو گیا۔ 22 قیراط سونا 1 لاکھ 3 ہزار 738 روپے فی 10 گرام ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2054 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

(Visited 34 times, 1 visits today)

2 تبصرے “ملک میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  1. Pingback: cheap wigs

تبصرے بند ہیں