Why isn't meat delicious?

قربانی کا گوشت لذیز کیوں نہیں ہوتا؟

قربانی کے جانور کو ڈبح کرنے کے حوالے سے ایک رہنما تحریر

آپ نے یقیناً کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا ہوگا کہ قربانی کے گوشت کا ذائقہ اچھا نہیں ہوتا، اس میں سے ایک ناگوار سی مہک یا بو آتی ہے اور یہ جلدی گلتا یعنی پکتا بھی نہیں۔ ہوسکتا ہے یہ سب کچھ آپ نے بھی محسوس کیا ہو۔ اگر ہاں تو کیا کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہے؟ اگر غور کرنے کا وقت نہیں ملا تو ہم بتائے دیتے ہیں کہ بے شک آپ نے بڑا مہنگا جانور خرید رکھا ہو، لاریب کہ آپ کا جانور خوبصورتی میں بھی بے مثال ہو، لیکن معذرت کے ساتھ آپ کو جانور ذبح کرنا یا کروانا نہیں آتا۔ ذرا ٹھہریں، غصہ تھوک دیں، لیکن حقیقت یہی ہے جو میں بیان کر رہا ہوں۔ اگر یقین نہیں آرہا تو پھر یہ باتیں غور سے سنیں، سمجھیں اور اس عید قربان پر ان پر عمل کریں۔ آپ خود ہی کہیں گے کہ قربانی کا گوشت تو ہم آج پہلی دفعہ کھا رہے ہیں، کیونکہ ایسا مزیدار، صحت بخش اور خوشبودار جنتی گوشت آپ نے پہلے کبھی نہیں کھایا ہوگا۔

آپ کو کرنا کیا ہوگا؟ کچھ بھی نہیں۔ بس ساون کے مینڈکوں کی طرح نکلنے والے نسلی یا فصلی قصائیوں کی باتوں پر یقین نہیں کرنا بلکہ دین کی روشنی اور ذبیحے کی سائنس کو مدنظر رکھتے ہوئے ان سے میرٹ پر جانور ذبح کروانا اور گوشت بنوانا ہے۔ اگر وہ آگے سے جز بز ہوں تو آپ چیں بچیں ہو جائیں۔ آخر آپ ان کو پیسے کس بات کے ادا کر رہے ہیں؟ اگرچہ سچے آپ بھی ہیں کہ پاکستان اور میرٹ!!! جی ہاں! کہیں اور ہو یا نہ ہو، لیکن اس بار چھری تلے میرٹ ضرور ہونا چاہیے، بس یہی آپ نے کرنا ہے۔

اگر آپ پاکیزہ، خوشبودار اور ذائقہ دار گوشت کھانے کے واقعی خواہشمند ہیں تو پھر سنیے۔ ذبح کرنے کی چھری آپ کی نیتوں کی مثل اچھی طرح تیز ہونی چاہیے، ذبح کرنے سے قبل جانور کو خوب کھلا پلا لیں اور جانوروں کو ایک دوسرے کے سامنے ذبح کرکے خوف کا شکار مت کریں۔ ان تمام صورتوں میں جسم میں ایک کیمیکل ‘ہسٹامین’ خارج ہونا شروع ہوجاتا ہے، جو خون کی نالیوں کو پھیلا دیتا ہے، جس سے خون سست رفتار ہوکر مکمل طور پر جسم سے خارج نہیں ہو پاتا۔ اور یوں گوشت کی کوالٹی متاثر ہو جاتی ہے۔

اور سب سے اہم بات جو آپ نے دھیان میں رکھنی ہے وہ یہ کہ ذبح کرنے والے کو کبھی مذبوح کے حرام مغز کو نہیں کاٹنے دینا۔ اگرچہ وہ سو بہانے بنائے گا اور جانور کو جلدی ٹھنڈا کرکے اذیت سے نجات دلانے کے دعوے کرے گا، لیکن آپ نے سنی ان سنی کردینی ہے۔ اسے نہ آپ کے جذبہ قربانی کی فکر اور نہ بسمل کی تکلیف کا خیال۔ وہ تو بس اگلے گاہک اور اپنی ففٹی سنچری کے تصور میں ہوگا۔ اور شرعی طور پر بھی چھری ریڑھ کی ہڈی کے مہروں تک لیجانا جانور کو بلاوجہ اذیت دینا اور مکروہ ہے۔ ذبح کی شرائط میں اول سانس کی نالی، دوم خوراک کی نالی، سوم دو جگلر آرٹریز اور چہارم دو کیروٹڈ آرٹریز میں سے کسی تین کا مکمل یا جزوی کٹ جانا اور خون کا بہہ جانا شامل ہے۔ چلیں آپ ساری نالیاں اور رگیں کاٹ دیں مگر مہروں تک چھری پہنچانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ لیکن پھر بھی اگر کوئی دادوں پردادوں کے فن دکھانے کی کوشش میں حرام مغز کو کاٹ دیتا ہے تو جسم کا تڑپنا یکدم رک جائے گا اور یوں گوشت میں موجود باریک رگوں سے خون خارج نہیں ہوپائے گا۔ جس کا نتیجہ گوشت کی خرابی کی اور ذائقے کی تباہی کی صورت میں نکلے گا۔
اور آخری بات، جانور کے تڑپنے کے ساتھ اس کی تکلیف کا کوئی تعلق نہیں۔ پہلے دو تین سیکنڈ میں ہی جب سانس اور خون کی نالیاں کٹ جاتیں ہیں، تو اس کا دماغ بے حس ہوکر تکلیف محسوس کرنا بند کردیتا ہے۔ تڑپنا اس کے پٹھوں کی غیر ارادی حرکات کی وجہ سے ہوتا ہے جو اس کے حرام مغز کے تحت ہوتی ہیں۔ ۔

(Visited 35 times, 1 visits today)

55 تبصرے “قربانی کا گوشت لذیز کیوں نہیں ہوتا؟

  1. Pingback: intanqq
  2. Pingback: Azure Devops
  3. Pingback: 안전공원
  4. Helpful information. Fortunate me I found your site unintentionally, and I am stunned why this accident didn’t came about earlier! I bookmarked it. Feel free to visit my web blog – link (Albertha)

  5. This paragraph presents clear idea designed for the new viewers of blogging, that genuinely how to do running a blog. My website; link; Rosaline,

  6. Have you ever considered about including a little bit more than just your articles? I mean, what you say is important and everything. However think of if you added some great pictures or video clips to give your posts more, “pop”! Your content is excellent but with pics and video clips, this blog could undeniably be one of the most beneficial in its field. Amazing blog! Feel free to surf to my site link (Kelle)

  7. Hi! I know this is kind of off topic but I was wondering which blog platform are you using for this site? I’m getting tired of WordPress because I’ve had problems with hackers and I’m looking at options for another platform. I would be great if you could point me in the direction of a good platform. my web-site – link (Liza)

  8. Hello! Someone in my Myspace group shared this website with us so I came to give it a look. I’m definitely loving the information. I’m book-marking and will be tweeting this to my followers! Fantastic blog and terrific design. Here is my web blog link (Elsie)

  9. Heya i’m for the primary time here. I came across this board and I find It really useful & it helped me out a lot. I hope to present one thing again and help others like you aided me. Also visit my website cheap flights

  10. Thanks for your personal marvelous posting! I actually enjoyed reading it, you are a great author. I will remember to bookmark your blog and will come back in the foreseeable future. I want to encourage you to definitely continue your great writing, have a nice morning! Here is my web blog; https://www.megatakip.com/

  11. I was suggested this website by means of my cousin. I’m not positive whether this put up is written by him as nobody else know such certain about my difficulty. You’re incredible! Thanks! my website; leke kremi

  12. I know this if off topic but I’m looking into starting my own blog and was curious what all is needed to get set up? I’m assuming having a blog like yours would cost a pretty penny? I’m not very web savvy so I’m not 100% positive. Any suggestions or advice would be greatly appreciated. Cheers my site :: cheap flights (http://tinyurl.com/y34ye8as)

  13. What i do not understood is in truth how you’re no longer actually a lot more neatly-preferred than you might be right now. You are so intelligent. You know thus significantly in terms of this subject, made me in my opinion consider it from a lot of varied angles. Its like men and women are not fascinated until it’s something to do with Woman gaga! Your individual stuffs outstanding. Always take care of it up! Also visit my web blog :: http://www.privshell.com/

  14. Pingback: DevSecOps
  15. I have been surfing online more than three hours today, but I by no means found any interesting article like yours. It’s lovely worth enough for me. Personally, if all site owners and bloggers made good content as you did, the internet will be a lot more helpful than ever before. Stop by my webpage – instagram takipçi satın al

  16. I am extremely impressed with your writing skills as well as with the layout on your blog. Is this a paid theme or did you modify it yourself? Anyway keep up the excellent quality writing, it’s rare to see a great blog like this one these days. My site antalya böcek ilaçlama

تبصرے بند ہیں